ویب ڈیسک)موسمیاتی ماہرین نے خوشخبری سنائی ہے کہ سردیوں کی بارشوں اور برفباری کی واپسی میں اب زیادہ دیر نہیں، دسمبر کے تیسرے یا چوتھے ہفتے میں دوبارہ بارشوں کی واپسی کے امکانات موجود ہیں۔ رپورٹس کے مطابق زیادہ تر قابلِ اعتماد موسمیاتی ماڈلز یہ دکھا رہے ہیں کہ ایک کے بعد ایک مغربی ہوا کا سلسلہ پاکستان تک پہنچنے کا امکان ہے، جو دسمبر کے وسط کے بعد ملک میں نہایت ضروری بارشیں اور برفباری لے کر آئے گا۔ موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے بتایاکہ موجودہ وقت میں زیادہ تر ماڈلز اس بات پر متفق ہیں کہ 18 تا 20 دسمبر 2025 کے دوران ایک اچھا اور ملک گیر مغربی سلسلہ پاکستان میں داخل ہو سکتا ہے، تاہم یہ ایک طویل المدت پیشگوئی ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ ان میں تبدیلی آ سکتی ہے۔ یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ اس موسمِ سرما کے آغاز سے ہی بیشتر اپڈیٹس میں بتایا گیا تھا کہ اس سال لا نینیا پیٹرن کی وجہ سے موسمِ سرما کی بارشیں معمول سے کم رہیں گی، تاہم دسمبر کے وسط تک یہ پیٹرن کمزور ہونا شروع ہوگا اور دسمبر کے تیسرے یا چوتھے ہفتے میں دوبارہ بارشوں کی واپسی کے امکانات موجود ہیں۔ ...
5-Minute Healthy Oats Bowl
Ingredients
½ cup oats
1 cup milk or water
1 tsp honey (optional)
1 small banana or apple (chopped)
5–6 almonds (chopped)
1 pinch cinnamon (optional)
Recipe (Tayyar karna ka tareqa)
Ek pan mein oats + milk daal kar 3–4 minutes pakao.
Jab thoda gaadha ho jaye to honey add karo.
Upar se banana / apple, almonds, aur cinnamon sprinkle kar do.
Bas! Aap ka healthy breakfast ready!
Benefits
✔ Weight loss friendly
✔ Full of energy
✔ Skin & hair ke liye excellent
✔ No oil, no sugar — 100% healthy
Comments
Post a Comment